Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار

ایک اور معروف ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور میں معروف ٹک ٹاکر خرم گجر کو ایک اوورسیز پاکستانی کے ساتھ مبینہ طور پر دو لاکھ یورو کے فراڈ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خرم گجر پر الزام ہے کہ اس نے رانا ارسلان نامی اوورسیز پاکستانی سے کمرشل پلاٹ کی خریداری کے نام پر بھاری رقم وصول کی، مگر ایک سال گزر جانے کے باوجود نہ پلاٹ دکھایا اور

Loading...