
پہلی بار فلسطینی خاتون مقابلہ حسن ’’مس یونیورس‘‘ میں اترنے کے لیے تیار
فلسطینی نژاد معروف ماڈل ندین ایوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی مقابلہ حسن “مس یونیورس 2025” میں فلسطین کی نمائندگی کریں گی۔ یہ تاریخی موقع رواں برس نومبر میں تھائی لینڈ کے شہر پاک کریٹ میں ہونے والے 74 ویں ایڈیشن میں میسر آئے گا، جہاں پہلی بار فلسطین کی جانب سے کوئی ماڈل اس مقابلے میں شریک ہو رہی ہے۔ ندین ایوب نے سوشل میڈیا







