Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لاہور میں متنازع موضوع پر بننے والی فلم پر پھر پابندی لگا دی گئی

لاہور میں متنازع موضوع پر بننے والی فلم پر پھر پابندی لگا دی گئی

لاہورمیں متنازع موضوع پر بننے والی فلم پر پھر پابندی لگا دی گئی ۔  یہ پابندی ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب  لگائی گئی ہے ۔ صائم صادق کی فلم ’’جوائے لینڈ‘‘ کی لاہورمیں 17 اگست کوخصوصی مقام پرنمائش  کا اعلان کیاگیاتھا۔ فلم ’’جوائے لینڈ‘‘کوپنجاب میں سینماگھروں میں نمائش سے روکے جانے کے2 سال بعدلاہورمیں پھر سے نمائش کااعلان کیاگیاتھا۔ یہ اعلان نورالعین چوہدری نے کیاتھا۔جو اپنے انسٹاگرام بایو

Loading...