Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 سال مکمل ، آواز و انداز آج بھی دلوں میں زندہ

استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 سال مکمل ، آواز و انداز آج بھی دلوں میں زندہ

دنیائے موسیقی کے بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 بیت گئے، تاہم ان کی آواز وانداز آج بھی دلوں میں زندہ ہے۔ استاد نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد کے ایک قوال گھرانے میں پیدا ہوئے، 16 سال کی عمر میں قوالی کا فن سیکھا، قوالی کے ساتھ غزلیں، کلاسیکل اور صوفی گیت بھی گائے۔ عظیم صوفی قوال  نصرت

Loading...