
جشن آزادی پر شوبز شخصیات کی قوم کو مبارکباد
ملک کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر جہاں سیاسی و سماجی شخصیات نے قوم کو مبارکباد پیش کی، وہیں شوبز شخصیات نے بھی مداحوں کو جشن آزادی کی مبارکیں دیں۔ جشن آزادی کے موقع پر پاکستان کی معروف شوبز شخصیات نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار کیا۔ سبز و سفید رنگوں میں ملبوس ان ستاروں نے حب الوطنی سے بھرپور پیغامات







