
انجلینا جولی امریکا چھوڑ کر کہاں منتقل ہونے والی ہیں ؟
انجلینا جولی امریکا چھوڑ کر کہاں منتقل ہونے والی ہیں ؟۔ ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ او آسکر ایوارڈ یافتہ اسٹار لاس اینجلس سے رخصت ہونے والی ہیں۔ یہ دعویٰ امریکی جریدے پیپل کی جانب سے سامنے آیاہے۔ جریدے کے مطابق انجلینا جولی نے اپنے 1913 میں تعمیر شدہ خوبصورت گھر فروخت کے لیے تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جریدے کے مطابق وہ جلد ہی امریکا چھوڑ کر بیرونِ







