
سحرانگیز فٹبالر رونالڈو کس بھارتی حسینہ کی زلفوں کے اسیررہ چکے؟افیئرزکی تفصیلات سامنےآگئیں
سحرانگیز فٹبالر رونالڈو کس بھارتی حسینہ کی زلفوں کے اسیررہ چکے؟ ۔ مقبول ترین فٹبالر کے افیئرز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جہاں امریکا، برطانیہ، روس اور اسپین کی حسیناؤں کی زلفوں کے اسیر رہ چکے ہیں۔ ساتھ ہی ان کا نام بھارت کی ایک معروف اداکارہ کے ساتھ بھی جوڑا گیا تھا۔ رونالڈو کا بھارتی اداکارہ بپاشا باسو کے ساتھ 2007 میں افیئر سامنے







