
گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کر گئے
پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عاطف اسلم کے والد محمد اسلم لاہور میں وفات پا گئے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 5.15 بجے ویلنشیا سینٹرل مسجد میں ادا کی جائے گی۔ محمد اسلم کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر مداحوں، ساتھی فنکاروں اور شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کی جانب







