
جنوبی کوریا کے معروف اداکار کی لاش گاڑی سے برآمد
جنوبی کوریا کے معروف اداکار سونگ یونگ کیو کی لاش پیر کی صبح یونگ اِن کے علاقے میں ایک پارک شدہ گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہریوں نے اداکار کو مردہ حالت میں پایا اور فوری طور پر مقامی حکام کو اطلاع دی۔ 55 سالہ اداکار کی موت کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہو سکیں، تاہم حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع







