Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کیا ہانیہ عامر اور عاشر وجاہت کی متنازع ویڈیو دوستی ختم ہونے کی وجہ بنی؟ اہم انکشافات

کیا ہانیہ عامر اور عاشر وجاہت کی متنازع ویڈیو دوستی ختم ہونے کی وجہ بنی؟ اہم انکشافات

متنازع ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور نوجوان اداکار و گلوکار عاشر وجاہت کی دوستی سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ شوبز انڈسٹری میں قریبی دوستیاں عام بات سمجھی جاتی ہیں، اور اداکارہ ہانیہ عامر بھی اپنے کئی ساتھی فنکاروں کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے باعث خبروں میں رہتی ہیں، ایک وقت تھا جب ہانیہ عامر اور عاشر وجاہت کو اکثر ایک ساتھ

Loading...