
جنت مرزا نے کس بھارتی اداکار کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش ٹھکرائی؟
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور ماڈل جنت مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی ایک بڑی فلم میں بھارتی اداکار کارتک آریان کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش کی گئی تھی، لیکن انہوں نے والدین کی اجازت نہ ملنے کے باعث یہ موقع چھوڑ دیا۔ ایک انٹرٹینمنٹ پورٹل سے بات کرتے ہوئے جنت مرزا نے بتایا کہ انہیں بھارتی فلم میں کاسٹ کیا جانا







