
کیا کومل میر نے فلرز یا بوٹاکس کروائے؟ اداکارہ نے حقیقت بتادی
معروف اداکارہ اور ماڈل کومل میر نے اپنی حالیہ جسمانی تبدیلی سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی قیاس آرائیوں پر ردعمل دیتے ہوئے وضاحت پیش کر دی ہے۔ کومل میر ان دنوں اپنے بدلے ہوئے چہرے اور جسمانی ساخت کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، ان کی تازہ تصاویر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر یہ چہ مگوئیاں ہو رہی







