Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
غزہ کے مظلوموں کی حمایت بندنہ کرنے پرایڈیڈاس کا بیلا حدید سے معاہدہ منسوخ

غزہ کے مظلوموں کی حمایت بندنہ کرنے پرایڈیڈاس کا بیلا حدید سے معاہدہ منسوخ

غزہ کے مظلوموں کی حمایت بندنہ کرنے پرایڈیڈاس کا بیلا حدید سے معاہدہ منسوخ،اشتہاری مہم سے ہٹادیا۔اس کے باوجود ادکارہ نے نسل کشی پراسرائیلی اقدامات کی مخالفت کا سلسلہ جاری رکھاہواہے۔ غزہ میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی جارحیت پر دنیا بھر سے آواز اٹھائی جارہی ہے ۔ اسرائیلی اقدامات کے سبب غزہ اور مقبوضہ فلسطین کے علاقے قحط کی صورتحال سے دوچار ہیں۔ فلسطینی نژاد امریکی اداکارہ بیلا حدید

Loading...