
پردے کے پیچھے کی سچائی؛ فیضان خواجہ نے انڈسٹری کا اصل چہرہ دکھا دیا
شوبز کی چکاچوند کے پیچھے چھپی محرومیوں سے متعلق انڈسٹری کے معروف اداکار فیضان خواجہ کی کھری باتیں منظرعام پر آگئی ہیں۔ معروف اداکار فیضان خواجہ نے شوبز انڈسٹری میں فنکاروں کو معاوضے کی عدم ادائیگی اور غیر پیشہ ورانہ رویوں پر کھل کر آواز بلند کر دی۔ انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیوز شیئر کیں جن میں انہوں نے انڈسٹری کے اندر موجود سنجیدہ مسائل







