
امریکی اداکارہ جینیفر لوپیزغزہ میں سسکتی انسانیت کی مدد کوسامنے آگئیں
امریکی اداکارہ جینیفر لوپیزغزہ میں سسکتی انسانیت کی مدد کوسامنے آگئیں۔ فلسطین کے لیے 4.5 ملین ڈالر کی امداد کا عطیہ کردیا۔ غزہ میں معصوم بچے ،خواتین،بزرگ بھوک سے بلک رہے ہیں ۔ اسرائیل نے ہر قسم کی امداد کو بلاک کرکے بمباری کا سلسلہ بھی جاری رکھاہواہے۔ دلخراش واقعات اور ویڈیوز معمول بن چکی ہیں۔ بچوں اوربزرگوں کو کیمپوں میں امداد کے دھکے کھاتے روتے بلکتے دیکھے







