Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
علیزے شاہ کا ’مسٹری مین‘ کون؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز

علیزے شاہ کا ’مسٹری مین‘ کون؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز

معروف اداکارہ علیزے شاہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، اس بار کسی بولڈ فوٹو شوٹ یا متنازع بیان کے باعث نہیں بلکہ ایک نامعلوم شخصیت کے ساتھ سامنے آنے والی انسٹاگرام اسٹوریز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چرچوں میں آئی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں علیزے شاہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک

Loading...