
امریکی گلوکارہ کیٹی پیری خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئیں
امریکی گلوکارہ کیٹی پیری خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ انتہائی خطرناک صورتحال سے دوچار ہونے کے باوجودگلوکارہ نے اپنی پرفارمنس جاری رکھ کرمداحوں کے دل جیت لئے۔ کیٹی پیری کوسان فرانسسکو میں ایک کنسرٹ کے اسٹیج پرمصنوعی تتلی پر اڑتے ہوئے اتراناتھا۔ جب وہ مصنوعی تتلی پراڑ رہی تھیں اس دوران سہارادینے والی اسٹیل کی تاریں الجھ گئیں۔ اورایک جھٹکے کے ساتھ مصنوعی تتلی کا توازن







