
وزیراعظم کا ڈیجیٹل ہیرو کو سلام! طلحہ احمد کے ٹیلنٹ کا اعتراف، شیلڈ اور تحفہ دیا گیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے معروف کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی ملاقات کی جس دوران ٹیلنٹ کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں اعزازی شیلڈ اور تحفہ دیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کے ابھرتے ہوئے ڈیجیٹل کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے ان کی تخلیقی صلاحیتوں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر کامیابی کو سراہا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے طلحہ احمد







