Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حمیرا اصغر کی پراسرار موت، کیمیکل رپورٹ نے سارے خدشات غلط ثابت کردیے؟

حمیرا اصغر کی پراسرار موت، کیمیکل رپورٹ نے سارے خدشات غلط ثابت کردیے؟

کراچی میں جاں بحق ہونے والی اداکارہ حمیر اصغر کی کیمیکل رپورٹ منظرعام پر آگئی ہے۔ اداکارہ حمیر اصغر کی پراسرار موت کے بعد ان کے جسم سے حاصل کیے گئے نمونوں کی کیمیکل رپورٹ بول نیوز نے حاصل کرلی ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ اداکارہ کے بالوں، جگر اور پھیپھڑوں کے نمونوں میں کوئی نشہ آور یا زہریلا مادہ موجود نہیں تھا۔ پولیس کے

Loading...