Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شادی کے دن دولہے کی حرکت نے دلہن کو حیران کردیا

شادی کے دن دولہے کی حرکت نے دلہن کو حیران کردیا

مصر میں شادی کے دن دولہے نے اپنی دلہن کو جان بوجھ کر تالاب میں دھکا دے دیا۔ یہ حیران کن واقعہ شادی کی تقریب کے دوران اُس وقت پیش آیا جب دولہا دلہن کو گود میں اٹھا کر تالاب کے کنارے کی جانب لے گیا اور پھر اچانک اُسے پانی میں گرا دیا۔ دلہن پانی میں گرنے کے بعد حیرت زدہ نظر آئی جبکہ دولہا خوشی سے ہاتھ

Loading...