
حمیرا اصغر کے اکاؤنٹ میں موجود رقم کتنی؟ پُراسرار موت اور بھی الجھ گئی
کراچی میں گزشتہ ہفتے معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی نو ماہ پرانی لاش ان کے فلیٹ سے نہایت خراب حالت میں برآمد ہوئی، جہاں وہ تنہا کرائے پر مقیم تھیں۔ واقعہ اُس وقت سامنے آیا جب مکان مالک کی درخواست پر عدالتی بیلف فلیٹ خالی کرانے کے لیے پہنچا۔ اداکارہ کی پُراسرار موت نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے جن کے جوابات تاحال سامنے نہیں آئے۔ پولیس







