Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سارہ خان کے فیمینزم بیان پر تنقید، نور خان کا ریحام خان کو کرارا جواب

سارہ خان کے فیمینزم بیان پر تنقید، نور خان کا ریحام خان کو کرارا جواب

فیمینزم کے بیان سے متعلق شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نور زفر خان نے بہن سارہ خان کا دفاع کرتے ہوئے ریحام خان کو کرارا جواب دے دیا۔ معروف اداکارہ سارہ خان کے حالیہ انٹرویو نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، جس میں انہوں نے خود کو فیمینسٹ تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں گھر پر رہنا پسند ہے اور

Loading...