Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہانیہ عامر نے خاموشی سے ’منگنی‘ کرلی؟ ویڈیو وائرل

ہانیہ عامر نے خاموشی سے ’منگنی‘ کرلی؟ ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی منگنی سے منسوب تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، جس پر مداح حیرت اور تجسس کا شکار ہو گئے۔ ویڈیو میں ایک لڑکی کو ہلکے گلابی اور کریمی پرنٹڈ لباس میں ہاتھوں میں گجرے پہنے اور گلدستہ وصول کرتے ہوئے خوشگوار انداز میں مسکراتے دیکھا گیا۔  انداز، لباس اور چہرے کے تاثرات اس قدر مماثل تھے کہ

Loading...