
عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کا رشتہ دوبارہ پروان چڑھ رہا ہے؟ افواہیں سرگرم
معروف گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کے درمیان ایک بار پھر تعلقات کی افواہیں سوشل میڈیا پر سرگرم ہو گئی ہیں۔ حالیہ دنوں عاصم اظہر کی اداکارہ و ماڈل میرب علی سے منگنی ختم ہونے کے اعلان کے بعد یہ چہ مگوئیاں شدت اختیار کر گئی ہیں۔ افواہوں کی تازہ لہر اس وقت اٹھی جب عاصم اظہر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ پیلے







