
جنت مرزا اور سحر کی ’بغیر فلٹر‘ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی
معروف ٹک ٹاکرز جنت مرزا اور ان کی بہن سحر مرزا کی ایک حالیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں دونوں بہنیں بغیر کسی فلٹر یا پروفیشنل لائٹنگ کے نظر آ رہی ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت اور سحر مکمل میک اپ کے ساتھ موجود ہیں لیکن کسی قسم کی ایڈیٹنگ یا فیس فلٹرز کا استعمال نہیں کیا







