Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رجب بٹ کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

رجب بٹ کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

لاہور: متنازع بیانات کے باعث خبروں میں رہنے والے معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے۔  واقعے میں کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا، تاہم گھر کے باہر موجود ایک پالتو کتا گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ چوہنگ پولیس نے رجب بٹ کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز

Loading...