Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سوات میں المناک واقعہ: شوبز شخصیات غمگین، حکومتی نظام پر کڑی تنقید

سوات میں المناک واقعہ: شوبز شخصیات غمگین، حکومتی نظام پر کڑی تنقید

سوات: دریائے سوات میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، جنہیں مدد کے انتظار میں بے بسی کی تصویر بنتے دیکھا گیا۔ اس افسوسناک سانحہ سوات نے جہاں عوام کو رنج و الم میں مبتلا کیا، وہیں شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے بھی شدید دکھ اور غصے کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان،

Loading...