Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حرا مانی کی نئی ویڈیو پر ہنگامہ، سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے

حرا مانی کی نئی ویڈیو پر ہنگامہ، سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے

پاکستانی اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنی وائرل ویڈیو کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں آگئیں جب کہ ان کے انداز اور لباس کو دیکھ کر متعدد صارفین نے برہمی کا اظہار کیا اور سخت تنقید کی ہے۔ پاکستان کی خوبرو اداکارہ حرا مانی نے ’دو بول، میرے پاس تم ہو، سن یارا، دل موم کا دیا اور غلطی‘ جیسے متعدد ڈراموں

Loading...