
ربیکا خان کا نکاح، حسین نے دیا کتنا حق مہر؟ حقیقت سامنے آگئی
معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ربیکا خان نے اپنی دیرینہ محبت حسین ترین کے ساتھ نکاح کر لیا۔ اس شاندار تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جنہوں نے نہ صرف مداحوں کو خوشی دی بلکہ ایک دلچسپ بحث کو بھی جنم دے دیا۔ گزشتہ شب منعقد ہونے والے نکاح کی تقریب کو ایک “گرینڈ ایونٹ” قرار دیا جا







