Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کو طلب کرلیا

عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کو طلب کرلیا

لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔ کینٹ کچہری لاہور میں اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف جاری استغاثہ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے اداکارہ کو اگلی پیشی پر ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران نازش جہانگیر کے وکیل نے عدالت میں حاضری سے معافی کی درخواست

Loading...