
’سردار جی 3‘ کی کاسٹ میں دراڑ؟ نیرو باجوہ نے ہانیہ عامر کو اَن فالو کردیا
بھارتی پنجابی سینما کی معروف اداکارہ نیرو باجوہ نے اپنی نئی فلم “سردار جی 3” میں ساتھ کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو انسٹاگرام پر اَن فالو کر دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ صرف یہی نہیں، بلکہ نیرو باجوہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل سے فلم کی تمام پروموشنل پوسٹس بھی حذف کر دی ہیں، جس سے







