Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ربیکا اور حسین کی محبت کا سفر ’نکاح‘ کے مقدس بندھن میں بدل گیا

ربیکا اور حسین کی محبت کا سفر ’نکاح‘ کے مقدس بندھن میں بدل گیا

معروف سوشل میڈیا اسٹار ربیکا خان اور حسین ترین کی محبت کا سفر ’نکاح‘ کے مقدس بندھن میں بدل گیا ہے۔ حالیہ دنوں میں ربیکا اور حسین کی شادی کی خوشیوں بھری تقریبات کا آغاز ایک پرجوش ڈھولکی سے ہوا، جس کے بعد مایوں کی محفل بھی دھوم دھام سے سجائی گئی، دونوں خاندانوں اور قریبی دوستوں کی موجودگی میں یہ تقریبات بھرپور جوش و خروش کے ساتھ

Loading...