Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
’سردار جی 3‘ میں ہانیہ عامر کی کاسٹنگ پر تنازع، دلجیت دوسانجھ نے خاموشی توڑ دی

’سردار جی 3‘ میں ہانیہ عامر کی کاسٹنگ پر تنازع، دلجیت دوسانجھ نے خاموشی توڑ دی

معروف بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنی نئی پنجابی فلم ’سردار جی 3‘ میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی شمولیت اور فلم کی بھارت میں ریلیز نہ ہونے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے۔ دلجیت دوسانجھ نے اپنے حالیہ نٹرویو میں فلم سے متعلق تنازع اور سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے جواب میں کہا کہ جب یہ فلم فروری میں بنائی گئی، اس

Loading...