
ریحام خان نے فیمینزم مخالف بیان پر سارہ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
معروف صحافی اور سماجی کارکن ریحام خان نے اداکارہ سارہ خان کے حالیہ اینٹی فیمینزم بیان پر تنقید کرتے ہوئے اسے غیرموزوں قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سارہ خان شاید یہ بھول رہی ہیں کہ آج خواتین کو میڈیا، فنون لطیفہ اور دیگر شعبوں میں آزادی کے ساتھ کام کرنے کا موقع فیمینزم ہی کی بدولت ملا ہے۔ ریحام خان نے کہا کہ







