
سردار جی 3: کیا ہانیہ عامر کا کردار ’اے آئی‘ سے تبدیل ہوگا؟ مداح الجھن کا شکار
بھارتی فلم سردار جی 3 ریلیز سے قبل ہی ایک نئے تنازعے کا شکار ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق فلم میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی موجودگی پر اعتراضات کے بعد سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ان کے مناظر کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) سے کسی بھارتی اداکارہ سے بدل دیا جائے گا۔ یہ قیاس آرائیاں اُس وقت زور پکڑ گئیں جب







