
خوشحال خان نے شادی سے متعلق راز سے پردہ اٹھا دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے خوبرو اداکار خوشحال خان نے اپنی شادی سے متعلق راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ اداکار خوشحال خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران نہ صرف اپنے کیریئر بلکہ اپنی ذاتی زندگی سے متعلق بھی کھل کر گفتگو کی اور شادی سے متعلق سوال پر سادہ مگر دو ٹوک مؤقف اختیار کیا۔ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے خوشحال خان نے







