
نیلے لینز کا انتخاب؛ حسین ترین کے مہندی لُک پر میمز کی برسات
ڈیجیٹل کریئیٹر حسین ترین کے مہندی لُک پر سوشل میڈیا پر میمز اور تبصروں کا طوفان آ گیا۔ حال ہی میں حسین ترین اور ربیکا خان نے اپنی منعقدہ مہندی اور قوالی نائٹ کی تقریب میں آئس بلیو رنگ کے خوبصورت ہم آہنگ ملبوسات زیب تن کیے، جس نے تقریب کو مزید دلکش بنا دیا۔ View this post on Instagram A post shared by Hussain Tareen







