
’’تحفہ نہیں لیا اور ملاقات سے بھی انکار کیا‘‘، ثناء یوسف کے قاتل کا مکمل اعترافی بیان
اسلام آباد: مشہور ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ملزم عمر حیات نے مبینہ طور پر مقامی عدالت میں قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم عمر حیات نے جوڈیشل مجسٹریٹ سعد نذیر کے سامنے دفعہ 164 کے تحت اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے اعتراف کیا کہ اس نے غصے میں آکر ثناء یوسف کو قتل







