Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے

یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے

پاکستانی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنے بڑے بھائی وقار نواز کے انتقال کی خبر دے کر شوبز انڈسٹری اور مداحوں کو افسردہ کر دیا ہے۔ یاسر نواز نے یہ اطلاع فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دی، جہاں انہوں نے لکھا کہ إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، گہرے صدمے کے ساتھ یہ اطلاع دے رہا ہوں کہ ہمارے پیارے اور سب سے

Loading...