
’سردار جی 3‘ کے گانے ’سوہنی لگدی‘ میں ہانیہ عامر کے حسن نے سحر زدہ کردیا
پنجابی فلم انڈسٹری کے معروف گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی آنے والی فلم ’سردار جی 3‘ کا نیا گانا ’سوہنی لگدی‘ ریلیز کر دیا گیا ہے، جس میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر بھی جلوہ گر ہیں۔ دلجیت اور ہانیہ نے ’سوہنی لگدی‘ کی آفیشل ویڈیو اپنے انسٹاگرام ہینڈلز پر شیئر کی، جسے دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں ویوز اور لائکس مل چکے ہیں۔ گانے میں دونوں فنکاروں کی







