
ربیکا اور حسین ترین کے مہندی لُک نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
پاکستان کی معروف سوشل میڈیا اسٹار اور ڈیجیٹل کریئیٹر ربیکا خان اور حسین ترین کے مہندی لُک نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ ربیکا اور حسین ترین کی شادی کی تقریبات بھرپور انداز میں جاری ہیں، گزشتہ شب ربیکا خان اور حسین ترین کی قوالی نائٹ اور مہندی کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی، جس میں شوبز اور سوشل میڈیا کی کئی معروف شخصیات نے شرکت







