Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
معاذ صفدر کو شادی کے بعد والد نے گھر سے نکال دیا؟ حیران کن انکشاف

معاذ صفدر کو شادی کے بعد والد نے گھر سے نکال دیا؟ حیران کن انکشاف

پاکستان کے مشہور یوٹیوبر اور ولاگر معاذ صفدر نے اپنے تازہ وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد نے انہیں اور ان کے شادی شدہ بھائیوں کو علیحدہ گھر میں منتقل ہونے کا مشورہ دیا ہے جس پر عمل کرتے ہوئے وہ اب والدین کے ساتھ نہیں رہیں گے۔ ویڈیو میں معاذ صفدر نے دل گرفتگی کے ساتھ بتایا کہ ان کا خاندان تین حصوں

Loading...