
کیا عائزہ خان اور دانش تیمور شوبز کو خیرباد کہنے والے ہیں؟
پاکستان کی مشہور و مقبول اداکار جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور نے مستقبل میں شوبز انڈسٹری اور سوشل میڈیا سے مکمل کنارہ کشی کا عندیہ دے دیا ہے، جس پر ان کے مداح حیرت اور جذباتی ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران عائزہ خان سے سوال کیا گیا کہ اگر انہیں اپنی پسند کی کسی جگہ جانے اور سب کچھ







