
اداکار بلال عباس کے والد نے بیٹے کی سب سے بڑی خوبی بتا کر مداحوں کے دل جیت لیے
بلال عباس خان کا شمار پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے صفِ اول کے نوجوان اداکاروں میں ہوتا ہے، انہوں نے کئی ڈراموں میں لازوال کردار ادا کر کے اپنی بہترین اداکاری کا لوہا منوایا۔ بلال عباس ہمیشہ منفرد کرداروں کا انتخاب کرتے ہیں اور انہیں بہترین انداز میں نبھاتے ہیں۔ وہ حال ہی میں ڈرامہ عشق مرشد میں شاہ میر/فضل بخش اور من جوگی میں ابراہیم کے کردار میں







