Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی عید کی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی عید کی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا جاوید اور سابق قومی کرکٹ کپتان شعیب ملک نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنی خوشگوار لمحات کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ شعیب ملک اور ثنا جاوید نے دبئی میں عید منائی اور روایتی انداز میں تصاویر پوسٹ کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔   View this post on

Loading...