
یونیسف کی ’’چائلڈ میرج‘‘ کے خلاف نئی مہم، صبا قمر کا جذباتی پیغام جاری
پاکستان میں بچوں کی شادی جیسے سنجیدہ مسئلے پر توجہ دلانے کے لیے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے ایک مؤثر آگاہی مہم کا آغاز کیا ہے، تاہم اس مہم کا مقصد معاشرے میں بچوں، خاص طور پر بچیوں کے حقوق کے حوالے سے شعور بیدار کرنا ہے۔ اس مہم کی خاص بات معروف اداکارہ اور یونیسف کی نیشنل ایمبیسیڈر صبا قمر کا ایک جذباتی ویڈیو







