Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سحر ہاشمی کی شریکِ حیات کیلئے سادگی بھری خواہشات سامنے آگئیں

سحر ہاشمی کی شریکِ حیات کیلئے سادگی بھری خواہشات سامنے آگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ سحر ہاشمی کی شریکِ حیات کیلئے سادگی بھری خواہشات سامنے آگئی ہیں۔ اداکارہ سحر ہاشمی نے حال ہی میں ایک یوٹیوب انٹرویو میں اپنے ممکنہ شریکِ حیات کے لیے دلچسپ اور سادہ خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سحر ہاشمی نے گفتگو کے دوران بتایا کہ وہ ایک ایسے جیون ساتھی کی خواہش رکھتی ہیں جو محض ظاہری شخصیت نہیں بلکہ عملی طور پر ایک

Loading...