Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قسمت یا اتفاق؟ نیلم منیر سے متعلق 9 سال پرانی پیشگوئی سچ ثابت

قسمت یا اتفاق؟ نیلم منیر سے متعلق 9 سال پرانی پیشگوئی سچ ثابت

پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی حالیہ شادی نہ صرف ان کے مداحوں کے لیے خوشی کی خبر بنی بلکہ ایک پرانی نجومی کی پیشگوئی کے سچ ہونے پر بھی سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ نیلم منیر نے حال ہی میں دبئی میں مقیم ایک پاکستانی نوجوان سے شادی کی، دلچسپ بات یہ ہے کہ اس حوالے سے ایک نجومی نے تقریباً 9

Loading...