Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فیروز خان کے ساتھ کام کرنا آسان نہیں، نادیہ افگن کی اداکار پر تنقید

فیروز خان کے ساتھ کام کرنا آسان نہیں، نادیہ افگن کی اداکار پر تنقید

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے شہرت یافتہ اداکار فیروز خان کی اداکاری پر سخت تنقید کی ہے۔ اداکارہ نادیہ افگن نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اداکار فیروز خان کی اداکاری اور رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر بار ایک جیسے کردار ادا کرتے ہیں اور اپنی شخصیت سے باہر نہیں نکلتے۔ نادیہ افگن نے ڈرامہ ہمراز میں فیروز خان

Loading...