Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈیجیٹل اسٹارز ہوجائیں ہوشیار! بجٹ میں سوشل میڈیا انکم پر ٹیکس کی تیاری

ڈیجیٹل اسٹارز ہوجائیں ہوشیار! بجٹ میں سوشل میڈیا انکم پر ٹیکس کی تیاری

اگر آپ یوٹیوب پر وی لاگز بناتے ہیں، ٹک ٹاک پر ڈانس یا شارٹ ویڈیوز سے لاکھوں کما رہے ہیں تو اب ہوشیار ہوجائیں! حکومتِ پاکستان آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں سوشل میڈیا سے ہونے والی آمدنی کو باقاعدہ ٹیکس نیٹ میں لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (ICMAP) نے تجویز دی ہے کہ یوٹیوب،

Loading...